حدیث شریف

حضرت عثمان غنی رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ و آلہٖ و سلم نے فرمایا جس نے پورا پورا وضو کیا اور فرض نماز پڑھنے کو گھر سے نکلا اور مسجد میں جاکر امام کے ساتھ نماز پڑھی تو اس کے تمام گناہ معاف ہوگئے ۔ ( ابن خزیمہ )

Leave a Comment