حدیث شریف

حضرت انس بن مالک رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ و آلہٖ وسلم نے فرمایا شوہر کے خفا ہونے پر جو عورت اپنے شوہر سے کہتی ہے جب تک تم راضی نہ ہوں گے میں نہیں سووں گی یہ میرا ہاتھ تمہارے ہاتھ میں ہے تو ایسی عورت جنتی ہے ۔ ( طبرانی)