حدیث شریف

اُم المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ و آلہٖ و سلم نے فرمایا جو شخص دن بھر اپنے ہاتھ کی محنت کے باعث شام کو تھک گیا تو وہ شام ایسی حالت میں کیا کہ اس کی مغفرت کردی جاتی ہے۔ ( طبرانی )