حدیث شریف

حضرت ابوہریرہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ و آلہٖ و سلم نے فرمایا کہ جنت میں ایک پکارنے والا پکارے گا (اے جنتیو ) تم ہمیشہ تندرست رہوگے کبھی بیمار نہ ہوگے اور تم ہمیشہ عیش و آرام میں رہوگے کبھی مصیبت نہ اُٹھاؤ گے ۔
(مسلم )