حدیث شریف

حضرت ابوسعید رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ و آلہٖ و سلم نے فرمایا کہ دوزخیوں کے پیپ کا ایک ڈول دنیا میں بہادیا جائے تو دنیا والے سڑجائیں۔
(ترمذی )