حدیث شریف

حضرت ابومسعود رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اﷲ علیہ و سلم نے کتے کی قیمت ، زنا کا معاوضہ اور کاہن کی مٹھائی کھانے سے منع فرمایا ہے ۔
(بخاری شریف )

Leave a Comment