حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’دجال اور وباء مدینہ میں داخل نہ ہوں گے‘‘۔ (طبرانی)