حضرت ابوہریرہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ و آلہٖ و سلم نے فرمایا جو شخص بیمار ہوکر مرتا ہے شہادت کا درجہ پاتا ہے ، قبر کے فتنہ سے محفوظ رہتا ہے اور ہمیشہ صبح و شام اسے بہشت کا رزق ملتا ہے۔ (ابن ماجہ )