حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ و آلہٖ و سلم نے فرمایا کہ میں نے تمہیں ( پہلے ) قبروں کی زیارت سے منع کیا تھا اب زیارت کیا کرو کیونکہ یہ عمل دنیا سے بے رغبت کرتا ہے اور آخرت کی یاد دلاتا ہے ۔ ( ابن ماجہ )