حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’مسجد اقصیٰ اور میری مسجد ان دونوں کی نمازیں پچاس ہزار نمازوں کے برابر ہے، مگر مسجد حرام کی ایک نماز ایک لاکھ نمازوں کے برابر ہے‘‘۔ (ابن ماجہ)