حدیث شریف

حضرت عائشہ صدیقہ رضی  اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اپنے مردوں کو بُرا نہ کہا کرو وہ اپنے کئے کو پہونچ چکے ہیں۔        (ابن حبان)