حدیث شریف

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے ہفتہ تک طواف کیا طواف کے بعد دو رکعتیں پڑھیں تو اس کو ایک غلام آزاد کرنے کے برابر ثواب ہوتا ہے۔ ہر قدم اٹھانے اور رکھنے پر دس نیکیاں لکھی جاتی ہیں اور دس گناہ معاف کردیئے جاتے ہیں اور دس درجے بلند کردیئے جاتے ہیں۔      (احمد)