حدیث شریف

حضرت ابو صالح رضی اﷲ تعالیٰ عنہ نے حضرت عائشہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہا اور حضرت اُم سلمہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہا سے پوچھا کہ رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ و آلہٖ و سلم کے نزدیک کونسا عمل زیادہ پسند تھا ۔ دونوں نے فرمایا کہ جس عمل پر قائم رہا جائے خواہ کتنا ہی کم ہو ۔ (ترمذی )