حدیث شریف

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تم کو کوئی مصیبت پہنچے تو یوں نہ کہو کہ اگر میں اس طرح کرتا تو ایسا ہوتا بلکہ اس طرح کہو کہ اللہ تعالیٰ نے یہی مقدر کیا تھا اور اللہ تعالیٰ جو چاہتا ہے کرتا ہے۔   (مسلم)