حدیث شریف

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس شخص نے لوگوں کو کسی بھلے کام کی طرف بلایا تو وہ قیامت میں اپنی تبلیغ کے مواقف حاضر ہوگا۔ خواہ اس نے ایک ہی شخص کو تبلیغ کیوں نہ کی ہو۔          (ابن ماجہ)