حدیث شریف

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم ان چیزوں سے بچو جن کو اللہ تعالیٰ نے حرام قرار دیا ہے۔ تمہارا شمار بہترین عبادت گذار لوگوں میں ہوگا۔     (ترمذی)