حدیث شریف

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو چیز اللہ تعالیٰ نے تمہاری قسمت میں لکھ دی ہے اس پر راضی رہو۔ دنیا کے غنی لوگوں میں تمہارا شمار ہوگا۔        (ترمذی)