حدیث شریف

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ تمہاری صورتوں کو اور تمہارے جسموں کو نہیں دیکھتا بلکہ تمہارے قلوب کو دیکھتا ہے۔               (مسلم)