حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص بھوکا ہو یا محتاج ہو اور لوگوں سے اپنی حالت کو چھپائے تو اللہ تعالیٰ پر اس کا یہ حق ثابت ہوجاتا ہیکہ وہ حلال طریقہ پر ایک سال کی روزی کا انتظام کردے۔
(مشکوٰۃ شریف)