حضرت عبداﷲ بن عمر رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ و آلہٖ و سلم نے فرمایا کہ ظلم قیامت کے دن تاریکیوں کا سبب ہوگا یعنی قیامت کے دن ظالم کو تاریکی گھیر لے گی ۔ ( مسلم )