حدیث شریف

حضرت علی کرم اللہ وجہ سے روایت ہے رسول اللہ ﷺ نے فرمایا صدقہ کرنے میں جلدی کیا کرو اس لیے کہ ’’بَلا‘‘ صدقہ کو پھلانگ نہیں سکتی ۔۔
( مشکوٰۃ )