حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’زم زم کا پانی اگر کوئی دشمن سے پناہ حاصل کرنے کے لئے پیے گا تو اسے پناہ دی جائے گی‘‘۔ (مسلم)