حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا قیامت اس وقت آئے گی جب زمین پرکوئی اللہ اللہ کہنے والا نہیں رہے گا۔ (مسلم)