حدیث شریف

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جو خود اپنا گلا گھونٹ لے وہ دوزخی ہے اور جو خود اپنے نیزہ مارے وہ بھی دوزخی ہے‘‘۔ (بخاری شریف)