جمعرات , دسمبر 12 2024

جھوٹی خبریں پھیلانے والے چیانلس کے خلاف کارروائی کامطالبہ

میدک /5 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حلقہ لوک سبھا میدک کے کانگریسی امیدوار مسٹر گالی انیل کمار نے حلقہ اسمبلی پٹن چیرو کے امین پور پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرواتے ہوئے کہا کہ ان کے خلاف بعض چیانلس اور ویب چیانلس کی جانب سے پھیلائی جانے والی خبروں پر مقدمہ درج کرکے تحقیقات کریں ۔ انہوں نے اس خبر کی سختی کے ساتھ تردید کرتے ہوئے کہا کہ ان کا مقابلہ تلنگانہ راشٹریہ سمیتی کے ساتھ دوستانہ ہوگا اور وہ برائے نام میدان میں ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT