جویریہ تلنگانہ کی نمبر ایک کھلاڑی

حیدرآباد۔30اگست( سیاست ڈاٹ کام ) تلنگانہ اسٹیٹ ٹینس اسوسی ایشن کے بموجب فاطمہ جویریہ انڈر 12کے زمرے میں تلنگانہ ریاست کی نمبر ایک کھلاڑی بن چکی ہیں۔ جیسا کہ اے آئی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین درجہ بندی میں وہ قومی سطح پر پانچواں مقام حاصل کرچکی ہیں ۔