جمہوریت کبھی ختم نہیں ہوسکتی۔ دستور پر ایم ائی ٹی کے طالب علم کی دل کو چھولینی والی تقرر۔ ویڈیو

پونے میں اٹھویں طلبہ یونین کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے راجستھان کے برنی ایم ائی ٹی کے طالب علم وکرم بنکر نے کہاکہ اس ملک کادستور کس طرح ناکام ہوسکتا ہے ۔

راجستھان کے ایک غریب خاندان سے تعلق رکھنے والے شخص جس نے اپنے بچپن میں ہی چھوت اچھوت کا ظلم جھیلا ہے وہ دستور ہند کا معمار بنا۔ ٹاملناڈو کے ایک پچھڑے گاؤں سے تعلق رکھنے والا ملاح کا بیٹا اس ملک کا صدر جمہوریہ بنا۔

راجستھان میں دلت سماج سے تعلق رکھنے والا ایک شخص ریاست کا دومرتبہ سربراہ بنا۔ کچھ طاقتیں ہیں جو اس ملک کے دستور کو ختم کرنے کی کوشش کررہے ہیں مگر یہ ممکن نہیں ہے ۔ ہمیں اس کے لئے مل جھل کر کام کرناہوگا۔ بھگت سنگھ کے خوابوں کو پورا کرناہوگا۔دیکھیں مکمل ویڈیو