٭٭ جماعت اسلامی کی جانب سے مستقر محبوب نگر کے مسلم ایریا نرمل گیوگٹہ پراجکٹ سنٹر اور ٹیلرنگ سنٹر قائم کیا گیا ہے ۔ یہ تمام اخراجات بخیر حضرات کے تعاون زکواۃ و عطیات کی شکل میں اور چرم قربانی سے حاصل شدہ رقومات سے پورا کیا جاتا ہے ۔ شہر محبوب نگر کے تمام مسلم بھائیوں سے گذارش کی جاتی ہے کہ عیدالاضحی میں چرم قربانی عطا کرکے اجر عظیم کے مستحق ہوں ۔ چرم قربانی حاصل کرنے کے اہم سنٹر نوٹ کئے جارہے ہیں ۔ ڈاکٹر عبالدخالق راشد رامیا باولی ، سیل فون نمبر 8520930447، مرزا انواراللہ بیگ نزد روز گارڈن 7386864977، محمد شرف الدین صاحب شاہ صاحب گڈہ 9912135710، جناب شیخ شجاعت علی امیر مقامی نزد مہیشوری تھیٹر نلگنڈہ محبوب نگر 9948049916، جناب محمود الحسن ٹیچر ، ٹیچرس کالونی 9849309242 ۔