حیدرآباد /5 اکٹوبر ( سیاست نیوز ) جل پلی تالاب میں ایک نوجوان غرقاب ہوگیا ۔ پہاڑی شریف پولیس کے مطابق 20 سالہ محمد علیم جو پہاڑی شریف علاقہ کے ساکن محمد محمدو کا بیٹا پیشہ سے لاری کلینر بتایا گیا ہے ۔ جو جل پلی تالاب گیا تھا اور اس تالاب میں غرقاب ہوگیا ۔ پولیس پہاڑی شریف مصروف تحقیقات ہے ۔