جامعہ غوثیہ رضویہ لنگم پیٹ کا مشاورتی اجلاس

لنگم پیٹ۔/15مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مولانا محمد ابوالحسن علی رضوی القادری بانی و مہتمم جامعہ غوثیہ رضویہ لنگم پیٹ کی صدارت میں آج جامعہ میں ایک مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس میں 28ویں سالانہ جشن عظمت مصطفیؐ اور جلسہ دستار بندی حفاظ کے انعقاد کیلئے مشاورت کی گئی اور 23مئی بروز بعد عشاء سالانہ جشن عظمت مصطفی و دستار بندی حفاظ مقرر کیا گیا ہے جس میں مولانا مفتی محمد سلمان رضا خان بریلی شریف مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کریں گے۔جلسہ کی تیاریوں کا آغاز ہوچکا ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے 9440986450 پر ربط کیا جاسکتا ہے۔