دوباک /18 اگست ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جامعہ دارالحدیث حبشی پور منڈل دوباک ضلع میدک تلنگانہ ایک دینی ادارہ ہے ۔ جس میں شعبہ تحفظ قائم ہے جید حافظ کی نگرانی میں تعلیم و تربیت کا نظم قائم کیا گیا ہے ۔ قیام و طعام کا انتظام ہے کھیل کیلئے وسیع میدان ہے ۔ مستطیع و غیر مستطیع نونہالان کے ذمہ داروں سے ہماری استدعاء ہے کہ وہ جامعہ دارالحدیث کا معائنہ کریں اور اپنے بچوں کو دینی تعلیم و تربیت کیلئے یہاں داخلہ دلوانے کی مکمل کوشش کریں ۔ داخلے جاری ہیں ۔ فون نمبرات : 9397633204/ 9391317070 پر ربط کریں ۔