تلنگانہ میں ووٹوں کی گنتی۔بعض دفاتر اور اسکولس کو تعطیل

حیدرآباد9دسمبر(یواین آئی)تلنگانہ حکومت نے منگل 11دسمبر کو ان سرکاری دفاتر، ادارہ جات مقامی اور تعلیمی اداروں کو تعطیل کا اعلان کیا ہے جہاں ووٹوں کی گنتی کے مراکز قائم کئے گئے ہیں۔یہ تعطیل نیگوشیبل انسٹرومنٹ ایکٹ کے مطابق دی گئی ہے ۔