ترکی میں فتح اللہ گولین کے بھائی گرفتار

استنبول ۔ 3 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) ترکی کے سرکاری زیرانتظام خبر رساں ادارہ کی خبر کے بموجب امریکی مبلغ اسلام فتح اللہ گولین کے بھائی کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ گولین پر ترکی میں ناکام بغاوت کی سازش کرنے کا حکومت ترکی نے الزام عائد کیا ہے۔