تاڑوائی میں ٹینکروں سے پانی کی سربراہی

یلاریڈی۔/7مارچ، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل تاڑوائی مستقر پر ٹینکروں کے ذریعہ پانی سربراہ کیا جارہا ہے۔ منڈل تحصیل آفس پر تاڑوائی، کرشنا جی واڑی عوام کے ساتھ تحصیلدار نے اجلاس منعقد کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے مختص کئے کی تفصیلات ٹراکٹر مالکان سے بات ہے۔ کرشنا جی واڑی میں 14بورویل ہونے کے باوجود پانی سربراہی نہیں ہورہا ہے۔ اس موقع پر برقی موٹرس منظور کرواکر پانی سربراہ کیا جائے گا۔