حیدرآباد ۔ 28 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز) : فمینا مس گرانڈ انڈیا 2018 اور مس گرانڈ انٹرنیشنل ۔ فرسٹ رنراپ 2018 میناکشی چودھری نے ہوٹل تاج کرشنا ، بنجارہ ہلز پر 28 تا 30 مارچ منعقد ہورہی سہ روزہ اگادی ۔ فیسٹیو اینڈ ویڈنگ اسپیشل فیشن نمائش ، اسٹائیل بازار کا آج افتتاح کیا ۔ اس نمائش میں بہترین ڈیزائنرس ان کے پراڈکٹس ، ڈیزائنر ویر اور دیگر اشیاء کی نمائش اور فروخت کررہے ہیں ۔۔