گوہاٹی ۔ 29 ۔ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر آسام ترون گوگوئی نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ بی جے پی قاتلوں کی پارٹی ہے اور ’’غنڈہ گری‘‘ کے ذریعہ اقتدار پر قبضہ کرنا چاہتی ہے۔ ان کا موجودہ اقتدار بھی غنڈہ گردی کا ہی نتیجہ ہے ۔