بیٹیاں دل کا سکون ‘ گھر کی رونق ‘ اور باعث برکت ہوتی ہیں۔ ویڈیو

بٹیا ں ایک ایسی خوشی ہوتی ہے جس پر اوپر والا مہربان ہوتا ہے اس کے گھر بیٹیاں پیدا ہوتی ہے۔جب بیٹی کی برات روانہ ہوتی ہے تب اس وقت وہ پرائی نہیں لگتی مگر جب شادی کے بعد اپنے گھر آتی ہے اور ہاتھ منھ دھوکہ گھر میں لٹکے توال کے بجائے اپنے بیگ میں سے ایک چھوٹا سے رومال نکال کر اپنا چہرہ صاف کرتے ہیں۔ ماں باپ کے گھر میں چولہے کے پاس کھڑے ہوکر خود کو اجنبی محسوس کرتی ہے اس وقت پرائی لگتی ہے ۔

گھر میں پنکھا کھولوں یا نہ کھولوں کی فکر میں بیٹی پرائی لگتی ہے ۔ بیٹیاں باپ او رماں کاغرور اور ان کے رحمت کا باعث ہوتی ہے ۔ اس ویڈیو کا ضرور مشاہدہ کریں اور اپنی زندگی میں بیٹیوں کی اہمیت اور افضلیت کو شامل کریں۔