منچریال سرکاری ہاسپٹل میں ریڈ کراس سوسائٹی کے زیراہتمام چلائے جارہے بلڈ بینک میں 152 یونٹ خون موجود ہے ‘ یہ بات بلڈ بینک پی آر او مسٹر راجیش نے بتائی ۔ A+ 45 یونٹ ‘ B+ 98یونٹ ‘ ABگروپ 1یونٹ ‘ O+ گروپ 8یونٹ بلڈ بینک میں موجود ہے ۔ ضرورتمند بلڈ بینک آفس فون نمبر 08736259259 اور 08736252259 پر ربط کرتے ہوئے استفادہ کرسکتے ہیں ۔