بلاسٹ 2014 کی پیشکشBingo

حیدرآباد ۔ 9 ۔ جون : ( پریس نوٹ ) : حیدرآباد میں اپنی نوعیت کا منفرد کھیل
Bingo
بلاسٹ کا اہتمام کیا گیا ۔ ضرورت کے مد نظر نووکر درشن کمپنی نے اس تھمبولا گیم کا اہتمام کیا ۔ ڈریم انڈیا اور
Yes مارٹ
اس کے اہم اسپانسر تھے ۔ بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور اس تقریب کی مہمان خصوصی تھیں ۔ انہوں نے سکوں کو نکالا ۔ مشہور سنگرسچیترا فلم ایجنٹ ونود کا کیشپ ویاس نے دل میرا مفت کا ‘ پیش کیا جس پر ڈانس انڈیا ڈانس ٹیم نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا ۔ اس مکمل دیسی تھمبولا کھیل کا تمام نے لطف حاصل کیا ۔ بچوں کے لیے تعلیم ، برقی سہولت کی خاطر اس کھیل کو پیش کیا گیا ۔۔