حیدرآباد ۔ 25 ۔ مارچ : ( پریس نوٹ ) : بجاج الیکٹرانکس ، فورم سجانا مال کے پی ایچ بی پر بمپر ڈرا نکالا گیا ۔ اداکارہ کھینیشا چندرن نے اس پر مسرت موقع پر 1 کلو گرام سونے کا بمپر ڈرا الیٹی کشور کے نام کا نکالا جن کا کوپن نمبر 245397 ہے ۔ اس موقع پر مسٹر کرن بجاج ، ایم ڈی بالا جی الیکٹرانکس اور اداکارہ کھینیشا چندرن موجود تھے ۔ حیدرآباد میں انتہائی ترجیح دئیے جانے والے برانڈ بجاج الیکٹرانکس پر مسٹر کرن بجاج ، ایم ڈی بجاج الیکٹرانکس نے کہا بجاج الیکٹرانکس کو اس گولڈ ہنگامہ بمپر انعام 1 کلو گرام سونے ڈرا کے لیے بڑی مسرت ہے ۔ اس مال میں ہندوستان کے سب سے بڑے اسٹانڈا لون الیکٹرانکس آوٹ لیٹ پر اس تقریب کا انعقاد آوٹ لیٹ کے لیے خوشی کا باعث ہے ۔۔