باتھ روم میں اسٹروک کے اسباب۔

ملائیشیا کے ایک معروف یونیورسٹی کے نیشنل اسپورٹس کے پروفیسر نے کہا کہ غسل کرنے کی شروعات میں پہلے اپنے سر پر پانی نہ ڈالیں۔یہ ایک غلط طریقہ ہے۔اور اس سے کئی بیماریاں جنم لینے کا اندیشہ ہے۔کیوں کہ ہمارا خون کا مزاج گرم ہو تا ہے۔

اس طرح کے عمل سے ہمارا خون تیزی سے اوپر کی جانب چڑھنے لگتا ہے اور دماغ کے شر یانوں کو بند کر دیتا ہے۔ اس سے بال جھڑنے کی شکایت ہوتی ہے۔

پروفیسر نے مزید کہا کہ غسل کر نے کا صحیح طریقہ یہ ہے کہ پاؤں سے ابتدا ء کر کے کاندھے تک آہستگی سے پانی ڈالتے ہوئے آئیں۔اسی طرح سے دوسری جانب دھوئیں۔یہ عمل بالخصوص ان لوگوں کے لئے فائدہ مندہے جنہیں بلڈ پریشر ،ہائی کلیسٹرول ،اور آدھے سر کا درد ہوتا ہے۔