حیدرآباد ۔ 17 ۔ نومبر : ( پریس نوٹ )
: Mostra ایگزیبیشن کا نوئیون مرالی وجئے واڑہ میں 15 نومبر کو انعقاد عمل میں آیا ۔ اس نمائش کا روڈی فیلو ٹیم کے ہیرو نارا روہیت اور اداکارہ وساکا سنگھ نے افتتاح انجام دیا ۔ محترمہ ہندو الاپتی ، پرینکا گراپتی اور پراتیماں ریڈی اس کے آرگنائزرس تھے ۔ مختلف شہروں سے ڈیزائنرس نے مختلف اسٹائیل کے ملبوسات ، ہیرے جواہرات کے جدید کلکشن کے ساتھ نمائش کی ۔ موسترا دراصل اٹلی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ایگزیبیشن کے ہوتے ہیں ۔۔