ایک ہی چھت تلے مکمل گھریلو ضروریات کا سامان فراہم کرنے والا مقام توکل چائنا بازار (ایک مکمل گھریلو شاپنگ مال)

عام چائنا بازاروں سے ہٹ کر 3000 اسکوائر فٹ پر دو منزلہ وسیع و عریض منفرد چائنا بازار جہاں پر گھریلو ضروریات کے سامان کے علاوہ خواتین اور بچوں کیلئے لیڈیز اسٹاف کی خدمات کے ساتھ خواتین اور بچوں کی ضروریات کا ہر قسم کا سامان موجود ہے۔ گھریلو سجاوٹ کا سامان جیسے پردے، صوفہ سیٹ کورس (Covers) اور دیگر زیبائشی اشیاء کے علاوہ ڈنرسیٹ، ٹی سیٹ، لیمن سیٹ، فائبر فرنیچر وغیرہ۔ خواتین کیلئے فیشن جویلری، ایک سے بڑھ کر ایک کاسمیٹکس، لیڈیز انڈر گارمنٹس اور کاٹن کے سوٹس اور نائٹیز وغیرہ۔ دلہنوں کیلئے براڈبل کلکشن اور فٹ ویر۔ بچوں کیلئے مکمل بے بی کیئر شاپ، بچوں کے گارمنٹس اور فٹ ویر، اسکول اسٹوڈنٹس کی مکمل ضروریات کا سامان (اسکول بیاگ، لنچ باکس، واٹر باٹل، کمپاس باکس وغیرہ) بچوں کو بہترین تفریح فراہم کرنے والے لاتعداد اقسام کے کھلونے۔ تحفتاً دی جانے والی اشیاء (Gift Items) کی انگنت اقسام انتہائی واجبی اور ایک ہی دام پر دستیاب ہیں۔ ایک بار ضرور تشریف لائیں۔ پرانے شہر کا سب سے بڑا منفرد چائنا بازار، توکل چائنا بازار، بنڈلہ گوڑہ چوراہا، حیدرآباد ۔ فون نمبر 9391082564ہے ۔