حیدرآباد ۔ 26 ۔ فروری : ( پریس نوٹ) : ہندوستان کے سب سے بڑے ٹیلی کمیونیکیشنس پرووائیڈر ، بھارتی ایرٹیل نے آج ’ ونک میوزک ‘ اپلیکشن کو متعارف کرنے کا اعلان کیا ہے جو آغاز کے صرف 6 ماہ میں 5 ملین ڈاؤن لوڈس کی یادگار فیٹ کو پارکرلیا ہے ۔ یہ ایوارڈ یافتہ ایپ ملک میں میوزک کے شائقین کے لیے انتہائی مشہور منزل مقصود ثابت ہوگا ۔ گوگل پلے اسٹور میں ’ فیوریٹ ایپس ‘ سیکشن میں منفرد خصوصیت کے ساتھ اس کو حاصل کرسکتے ہیں ۔ آپ کے اسمارٹ فون ونک اشتہار سے آزاد میوزک کا تجربہ فراہم کرے گا ۔ فل ٹریک آڈیو اسٹریمنگ ، لامحدود کیچ ڈاؤن لوڈس ، mp3 پرچیر اور کالر رنگ بیاک ٹون خصوصیت کے ساتھ اس جدید ایپ کے ورژن آپ لطف اٹھا سکتے ہیں ۔ آئیکان کے استعمال کے ذریعہ ٹاپ سرجڈ آرٹسٹ میں ہنی سنگھ اور لتا منگیشکر کی فہرست دستیاب ہوگی ۔ حالیہ بالی ووڈ مووری رائے اب تک کا انتہائی تیزی سے گشت کرنے والا البم ہے ۔ ایپ کا انتہائی مشہور سیکشن نیوریلیزیس ہے اس کو 9 بجے صبح اور دوپہر کے درمیان اعظم ترین کلکس اس بات کے گواہ ہیں ۔۔