تہران ۔ /29 ستمبر(سیاست ڈاٹ کام) کم از کم 22 افر اد 3 علحدہ علحدہ واقعات میں زہریلی اور ملاوٹ والی شراب استعمال کرنے کی وجہ سے ہلاک ہوگئے ۔ حالانکہ شراب نوشی پر سخت جرمانے عائد کئے جاتے ہیں لیکن اسمگل کی ہوئی بیرونی شراب بڑے پیمانے پر فروخت ہورہی ہے ۔