دبئی ۔7 فروری (سیاست ڈاٹ کام )آئی سی سی نے رکن ممالک سے ڈی آرایس اخراجات برداشت کرنے کا عندیہ دے دیا ہے تاکہ ان پرٹیکنالوجی کی مد میں آنے والے اخراجات کا بوجھ کم کیا جائے لیکن سسٹم کیلئے استعمال ہونے والے آلات کی ایم آئی ٹی سے منظوری لینا لازمی ہوگا جبکہ یکساں ڈی آر ایس رواں سال اکتوبر سے نافذ کر دیا جائے گا۔ آئی سی سی کی چیف ایگزیکٹوز کمیٹی کی جانب سے پیش کی جانے والی سفارشات کی۔