جمعرات , دسمبر 12 2024

اوٹکور میں شدید بارش

اوٹکور /28 جولائی ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) آج رات 2 بجے اوٹکور میں شدید بارش کی وجہ سے سڑکیں جھیل میں تبدیل ہوگئی ایک طرح کسانوں کو مسرت ہوئی ۔ یہ اوٹکور میں پہلی زوردار بارش تھی ۔ صبح تک بارش کا سلسلہ تھا ۔ گرام پنچایت کی ناقص کارکردگی کے سبب کچرا سڑک پر جمع ہوچکا ہے ۔ کوئی پرسان حال نہیں ۔ نالیوں کا گندہ پانی سڑک پرجمع ہونے کے سبب تعفن اور بیماریوں کا پھیلنے کا اندیشہ ہے۔ گرام پنچایت عملہ اور خصوصاً سرپنچ سے گذارش ہے کہ اس سڑکوں کو صاف صفائی کے اقدامات کریں ورنہ مہلک بیماریوں کا اضافہ ہوگا ۔

TOPPOPULARRECENT