٭ جناب شیخ حبیب الرحمن ولد جناب شیخ عبدالرحمن مرحوم ریٹائرڈ سب انسپکٹر ساکن سرفراز جنگ کالونی انجن باؤلی کا انتقال 30 ڈسمبر کو ہوگیا۔ نماز جنازہ 31 ڈسمبر کو مسجد چار چمن جہاں نما میں بعد نماز ظہر (نماز 1.30 بجے) ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان تکیہ مغل فقیر شمشیر گنج عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبرات 7330179622 ، 9347208096 پر ربط کریں۔