حیدرآباد ۔ 6 ۔ دسمبر : ( راست ) : جناب سید منور حسین ولد جناب سید نظیر حسین کا بعمر 68 سال ریٹائرڈ سب انسپکٹر آف پولیس کا بہ روز منگل 4 دسمبر کو انتقال ہوگیا ۔ تدفین ، راج پلی میں عمل میں آئی ۔ زیارت بروز جمعہ 7 دسمبر کو جامع مسجد باغ جہاں آراء میں بعد عصر مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9177608478 ۔ 6305664161 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ محترمہ افسر بیگم زوجہ جناب محمد یوسف مرحوم کا بعمر 70 سال 4 دسمبر بروز منگل انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد سالار جنگ کاماٹی پورہ میں بعد ظہر ادا کی گئی اور تدفین کاماٹی پورہ قبرستان میں عمل میں آئی ۔ تفصیلات کے لیے فون 9505670805 ۔ 9848842198 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ ذاکر اہلبیت سید رضا علی رضوی ابن سید تراب علی رضوی لطفی مرحوم کا آج صبح انتقال ہوگیا ۔ دائرہ حضرت میر مومن میں نماز جنازہ مولوی شبر رضا مصطفوی نے پڑھائی ۔ مجلس زیارت 29 ربیع الاول کو 4 ساعت عصر چھوٹی مسجد دریچہ ماتا مقرر ہے ۔ مولوی شبر رضا مصطفوی بیان کریں گے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9391136518 ۔ 7842322402 پر ربط کریں ۔۔