انتقال

٭ الحاج میر محمود علی عرف ساجد بھائی سینئر ایڈوکیٹ کریمنل کورٹ نامپلی کا بعمر 70 سال 6 ڈسمبر کو مغرب کی نماز کے بعد مسجد میں ہی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد قطب شاہی دارالفرقان ریڈ ہلز میں بعد نماز جمعہ ادا کی جائے گی اور تدفین قطب شاہی بڑی مسجد خیریت آباد میں عمل میں آئے گی۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر9705004844 پر ربط کریں۔